Hiii...... Well Come To Your YouTube Channel Islamic Truth Official This video Recoding By Islamic Truth Official Thank you for watching this video. اسلام علیکم دوستو میں نے آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعریف کے لیے چینل بنایا ہے اور آپ ماشااللہ حضور کے دیوانے ہیں چینل کو سبسکرائب بھی کرے اور خوبصورت کلام بھی سنیں آپ کی محبتوں کا بہت شکریہ❤️❤️❤️ میں بندہ آصی ہوں خطا کار ہوں مولا لیکن تیری رحمت کا طلبگار ہوں مولا وابستہ ہے امید میری تیرے کرم سے تیرا ہوں فقط تیرا پرستار ہوں مولا پھر تم میرے ایمان کو توانائی عطا کر برسوں نہیں صدیوں سے میں بیمار ہوں مولا باہر کے اجالے مجھے کیا راہ سجھائیں اندر کے اندھیروں میں گرفتار ہوں مولا اک تیرا اشارہ ہو اور آسان ہو مشکل اک لہر اُٹھےاور میں اس پار ہوں مولا