/ Urdu Naat - Jazindgi Madine se Jownkay Hawa ke la Awaz Qari Asif in Dubai Kalam Muzaffar Warsi

0 views 1 year ago

  • Default
  • @QariHafizMuhammadAsif
    Great Urdu Kalam - Jazindgi - Ja Zindgi - Jaa Zindgi - Madine se Jownkey | Jhownke | Hawa ke la Voice Qari Hafiz Muhammad Asif in Dubai Kalam Muzaffar Warsi
    جازندگی مدینے سے جھونکے ہواکے لا
    شائد حضورہم سے خفا ہیں مناکے لا
    کچھ ہم بھی اپنا چہرہ باطن سنوار لیں
    ابوبکرؓسے کچھ آئینے عشق و وفا کے لا
    دنیا بہت ہی تنگ مسلماں پہ ہوگئی
    فاروق ؓ کے زمانے کا نقشہ اٹھا کے لا
    محروم کردیا ہمیں جن سے نگاہ نے
    عثمانؓ سے وہ زاوئیے شرم و حیا کے لا
    باطل سے دب رہی ہے پھر امت رسول کی
    منظر ذرا حسینؓ سے پھر کربلا کے لا
    درکار ہے دعا میں اگر تجھکو عاجزی
    جازین العابدین ؓسے فقرے دُعا کے لا
    کرنا ہے اپنے آپ کو آراستہ اگر
    کردار اپنے ساامنے سب اولیاء کے لا
    کس منہ سے پیش ہوگا مظفر حضور حق
    اس کو شہید اسوہ آقا بنا کے لا
    ؒکلام: حضرت مظفروارثی
    آواز: قاری حافظ محمد آصف
    اللہ پاک حضرت مظفروارثی صاحب ؒ کی بخشش و مغفرت فرمائے اور انکے درجات بلند فرمائے۔ آمین یارب العالین
    #Jazindgi #jazindgiMadinese #JhonkeyHawaKeLa #jaazindgi #jaazindgimadine #jaazindgimadinese #QariAsifDubai #MuzaffarWarsi #UrduNaat
arrow_drop_up