/ dard bhare Ashar Kalam Muzaffar Warsi marhum BazMuhammadhanfi اردو کا درد بھرا کلام مظفر وارثی مرحوم

0 views 2 years ago

  • Default
  • dard bhare Ashar Kalam Muzaffar Warsi marhum
    BazMuhammad hanfi original video in urdu language
    اردو کا درد بھرا کلام مظفر وارثی مرحوم
    جازندگی مدینے سے جھونکے ہواکے لا
    شائد حضورہم سے خفا ہیں منا کے لا
    کچھ ہم بھی اپنا چہرہ باطن سنوار لیں
    ابوبکر سے کچھ آئینے عشق و وفا کے لا
    دنیا بہت ہی تنگ مسلماں پہ ہوگئی
    فاروق" کے زمانے کا نقشہ اٹھا کے لا
    محروم کردیا ہمیں جس سے نگاہ نے
    عثمان سے وہ زاوئیے شرم و حیا کے لا
    باطل سے دب رہی ہے پھر امت رسول کی
    منظر ذرا حسین سے پھر کربلا کے لا
    درکار ہے دعا میں اگر تجھکو عاجزی
    درکار ہے دعا میں اگر تجھکو عاجزی
    جازین العابدین سے فقرے دعا کے لا
    کرنا ہے اپنے آپ کو آراستہ اگر کردار اپنے سامنے سب اولیاء کے لا
    کس منہ سے پیش ہوگا مظفر حضور حق
    اس کو شہید اسوہ آقا بنا کے لا
    کلام: حضرت مظفروارثی
    آواز: باز محمد حنفی
    #BazMuhammadhanfi #pakistan #urdu #Islam
arrow_drop_up