حضرتِ مظفر وارثی کی مقبول غزل "سنبھلنے کے لیے گرنا پڑا ہے" ان کے انداز اور ان کی ظرز میں- مظفر وارثی کی یہ غزل عہدِ حاضر میں دوبارہ سے قبولیتِ عام پا رہی ہے اور ان کے چاہنے والے اس کو جھوم جھوم کار گنگناتے ہیں- #MuzaffarWarsi #SanbhalneKeLiyeGirnaParaHai